ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے مابین پہلا ون ڈے کرکٹ میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 24  فروری‬‮  2018 |

ہملٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ (آج) اتوار کو ہملٹن میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ پانچ ون

ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ (آج) اتوار کو ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ون ڈے 28 فروری کو مائونٹ مانگینوئی، تیسرا 3 مارچ کو ویلنگٹن، چوتھا 7 مارچ کو ڈونیڈن اور پانچواں 10 مارچ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…