منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے 2017ء کے بیسٹ پرفارمر ایوارڈز کی فہرست جاری کر دی ،دو اہم ترین پاکستانی کھلاڑیوں نے میلہ لوٹ لیا

datetime 19  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے 2017ء کے بیسٹ پرفارمر ایوارڈز کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں پاکستانی کرکٹر فخر زمان اور محمد عامر کی پرفارمنس کو 2017کی ون ڈے کرکٹ کی بہترین کارکردگی قرار دیا گیا۔ کرک انفو کی جانب سے جاری ہونیوالی تفصیلات کے مطابق پاکستانی اوپنر فخر زمان نے ون ڈے میں بہترین بلے باز ہونیکا اعزاز حاصل کیا، فخر زمان کی بھارت کیخلاف 114رنز کی پرفارمنس کو سال کی بہترین بیٹنگ اننگ قرار دیا گیا جنہیں بھارتی بلے بازوں روہت شرما، کیدر جادیو

اور نیوزی لینڈ کے، مارٹن گپٹل پر ترجیح دی گئی۔ فاسٹ باولر محمد عامر کی بھارت کیخلاف طوفانی باولنگ کو2017ون ڈے کرکٹ کی بہترین باولنگ قرار دی گئی، ٓآ ئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں دونوں کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی دکھائی۔ فہرست کے مطابق آسٹریلیا کے اسٹیو سمتھ اور ناتھن لیون نے بہترین ٹیسٹ بیٹنگ اور باولنگ پرفارمنس کا ایوارڈ جیتا جبکہ انگلینڈ وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیدر نائٹ کے نام کیپٹن آف دی ائیر کا ایوارڈ رہا، خاتون کپتان کو ویرات کوہلی، سرفراز احمد اور اسٹیو سمتھ پر ترجیح دی گ

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…