ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

اب ہو گی کرکٹ ٹیم ٹھیک، شعیب اختر کو اہم ذمہ داری دیدی گئی راولپنڈی ایکسپریس کو کونسا عہدہ دیدیا گیا، نجم سیٹھی نے خوشخبری سنا دی

datetime 17  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شعیب اختر نجم سیٹھی کے مشیر مقررکر دئیے گئے۔ اس بات اعلان چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کیا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ شعیب اختر

کو 46ٹیسٹ اور 163ون ڈے کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے۔ شعیب اختر قلندر کے مینٹور بھی ہیں۔نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ شعیب اختر مشیر چیئرمین کرکٹ بورڈ برائے کرکٹ افیئرز اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے برینڈ ایمبیسیڈر ہونگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…