بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

سسکس کلب نے رواں برس شیڈول کائونٹی سیزن کیلئے بھارتی فاسٹ بائولر ایشانت شرما خدمات حاصل کر لیں

datetime 17  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)سسکس کلب نے رواں برس شیڈول کائونٹی سیزن کیلئے بھارتی فاسٹ بائولر ایشانت شرما خدمات حاصل کر لیں، وہ بطور غیرملکی کھلاڑی کلب کی نمائندگی کریں گے۔ بھارتی فاسٹ بائولر نے رواں سال شیڈول انڈین پریمیئر لیگ کیلئے نظرانداز کئے جانے کے بعد کائونٹی کلب سے معاہدہ کر لیا، معاہدے کے تحت ایشانت شرما کائونٹی چیمپئن شپ کے پانچ اور رائل لندن ون ڈے کپ کے آٹھ میچز کیلئے کلب کو دستیاب ہوں گے۔ سسکس ڈائریکٹر آف کرکٹ کیتھ گرین فیلڈ نے کہا کہ ایشانت شرما انٹرنیشنل کرکٹ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، ان کی شمولیت سے ہماری بائولنگ لائن اپ مزید مضبوط ہو گئی ہے، امید ہے کہ وہ ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…