ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

شعیب اختر کوچیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے اہم ذمہ داریاں سونپ دیں،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر شعیب اختر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کے مشیر تعینات ہوگئے ہیں ،چیئرمین پی سی بی نے سماجی رابطے

کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ شعیب اختر مشیر برائے چیئرمین پی سی بی مقرر ہوگئے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ شعیب اختر کی پی سی بی کا گرینڈ ایمبیسڈر بھی مقرر کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…