پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ناروے کپ میں پاکستان خواتین فٹبال ٹیم نے پہلی کامیابی حاصل کرلی

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

اوسلو (این این آئی)ناروے کپ میں پاکستان فٹ بال ٹیم نے پہلی کامیابی حاصل کر لی، لڑکیوں کی فٹ بال ٹیم نے پینلٹی کک کی بنیاد پر فتح حاصل کی۔ٹورنامنٹ کی اسپانسر ڈاکٹر ٹینا شگفتہ نے بتایا کہ پاکستانی ٹیم کی کارکردگی بتدریج بہتر ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ نارتھ یورپ میں

پاکستانی لڑکیاں پہلی دفعہ فٹ بال کھیل رہی ہیں، جس کے باعث ان کے اعتماد میں اضافہ ہورہا ہے۔دیا فٹ بال کلب کی صدر سعدیہ شیخ نے کہا کہ ناروے کپ میں کھیلنا ایک بڑا اعزاز ہے، ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعد پاکستان میں لڑکیوں کو فٹ بال کے حوالے سے مواقع ملیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…