بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’کیری بین لیگ ‘‘ قومی شاہین ایکشن میں آنے کو تیا ر۔۔ شائقین کر کرٹ تیاری کر لیں

datetime 3  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)کیری بین پریمیئر کرکٹ لیگ ویسٹ انڈیز کے مختلف جزائر میں 4 اگست سے 9ستمبر تک کھیلی جائے گی جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑی بھی حصہ لیں گے۔پی سی بی قومی کرکٹر ز کو کھیلنے کیلئے این او سی جاری کرچکی ہے ٗکیری بین لیگ کھیلنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، شعیب ملک، حسن علی، فخر زمان، شاداب خان، بابر اعظم، وہاب ریاض اور عماد وسیم شامل ہیں۔

ان سات پاکستانی کرکٹرز کے علاوہ محمد سمیع، کامران اکمل اور سہیل تنویر بھی کیری بین لیگ میں حصہ لے رہے ہیں،پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پانچ کرکٹرز محمد عامر، جنید خان، یاسر شاہ اور عماد وسیم اس وقت انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں۔پاکستانی کرکٹرز کی ملک سے باہر مصروفیت کے نتیجے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے کاکول میں فٹنس کیمپ نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے البتہ لاہور میں ہائی پرفارمنس کیمپ جاری رہے گا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…