جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان پر الزامات،عائشہ گلالئی کوقومی کرکٹر محمد حفیظ کا تگڑا جواب، سوشل میڈیاپر وائرل

datetime 2  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )عائشہ گلالئی کے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر الزمات پر قومی آل رؤانڈر محمد حفیظ بھی میدان میں کود پڑے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پر گزشتہ روز ایم این اے عائشہ گلالئی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے بعد میڈیا اور سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے۔ قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ بھی میدان میں کود پڑے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر محتاط انداز میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’’کیا ٹیلنٹ ہے، سستی شہرت حاصل کرنے کا ذریعہ‘‘ اس پیغام کے ساتھ ہی انہوں نے جڑے ہاتھوں والا ایموجی بھی لگایا ہے۔کرکٹر کی اس ٹوئٹ کو 8 ہزار سے زیادہ مرتبہ لائک جبکہ 2700سے زیادہ مرتبہ شیئر کیا جا چکا ہے اور اس پر سینکڑوں کمنٹس بھی کیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…