منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

نوازشریف کی نااہلی، یونس خان کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا

datetime 30  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن)ملک میں وزیر اعظم کی نااہلی کا شور ،مگر پاکستانی لیجنڈ بلے باز یونس خان لاعلم نکلے،صحافیوں سے سوال کردیا کہ وزیر اعظم نواز شریف کا کیا بنا؟تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر و کپتان یونس خان نوازشریف کی نااہلی اور سیاست کی ہلچل سے لا علم نکلے ، کراچی میں یونس الیون اور رومیلڈو سانچیز الیون کے درمیان نمائشی میچ کھیلا گیا ،مقابلہ 7-7سے برابر ہو گیا تو میچ کا فیصلہ پینلٹی کارنرز پر کیا گیا ،

پینلٹی کارنرز میں رومیلڈو سانچیز الیون نے کامیابی سمیٹ لی تاہم اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے نوازشریف کی نااہلی سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے صحافیوں سے سوال کیا کہ نواز شریف چلے گئے ہیں کہ نہیں ؟بتائیں جس پر صحافیوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ جی بالکل چلے گئے ہیں،یونس خان نے اس موقع پر بتایا کہ وزیر اعظم کی جانب سے تاحال انعامی رقم نہیں ملی جب بھی رقم ملی اسے فلاحی کاموں کیلئے صرف کروں گا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…