چیمپئنز ٹرافی میں شاندار فتح کے بعد پاکستانی کرکٹ کی اہمیت میں اضافہ

2  جولائی  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد پاکستان کرکٹ کی اہمیت میں اضافہ ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی چئیرمین ششانک منوہر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے اور ان کے دورے کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلی عہدے داروں سے اہم ملاقاتیں ہوں گی۔ششانک منوہر کی پاکستان آمد پر ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان سے متعلق بڑے بریک تھرو کی توقع بھی کی جا رہی ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ بگ تھری کے خاتمے پر ششانک منوہر شہریار خان کی کوشوں کے معترف ہیں۔

8 سال بعد کوئی آئی سی سی چئیرمین پاکستان آ رہے ہیں جبکہ چئیرمین پی سی بی شہریار خان 17 اگست کو اپنے عہدے سے رخصت ہو رہے ہیں۔یاد رہے گزشتہ دنوں پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں اپنے روایتی حریف کو شلست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا اور اس طرح پاکستان کی ون ڈے رینکنگ میں بہتری آئی اور قومی ٹیم چھٹی پوزیشن پر براجمان ہو گئی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…