پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

عماد وسیم اور شاداب خان راولپنڈی پہنچنے پر ششدر،کس ’’گروپ‘‘ نے گھیرلیا؟ دلچسپ صورتحال

datetime 20  جون‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی )وطن واپسی پر اپنے پیاروں اور ہم وطنوں کی دعاوں سے کرکٹ کے فائنل میں عظیم کامیابی حاصل کرنے والے عماد وسیم اور شاداب خان کا کہنا تھا کہ ان کے لئے اوول کے تاریخی سٹیڈیم میںآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل ان کے لئے ہمیشہ یاد گار رہے گا اور اللہ تعالی نے انہیں قومی کی دعاوں کے طویل جس طرح سرخرو کیا اور اہل وطن نے جن والہانہ جذبوں سے واپسی پر ان کا استقبال کیا اس کا وہ جس قدر بھی شکریہ ادا کرنا چاہیں وہ کم ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کا نام دنیا میں روشن کرکے انہیں جو دلی خوشی حاصل

ہوئی ہے وہ لفظوں میں بیان میں کی جاسکتی ۔ دونوں کھلاڑیوں گفتگو کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ مقابلو ں میں مزید بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے ،راولپنڈی پہنچنے والے دونوں قومی کھلاڑیوں کے استقبال کے موقع پر سلفی گروپ نے یلغار کر دی اور کھلاڑیوں کو گھیرے میں لے کر ان کے ساتھ سلفیاں بنا تے ہوئے خوشوگوار لمحوں کو یادگار بنایا، اس موقع پر شہری ہوابازی ، ایئرپورٹ سیکورٹی فورس اور ایئرپورٹ پر تعینات دیگر اداروں کے عملے کے اراکین بھی قومی ہیروز کے ساتھ تصاویر بنانے کی جدو جہد میں مصروف رہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…