پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ فکسنگ سکینڈل ،بات پی سی بی کے ہاتھ سے نکل گئی،برطانیہ میدان میں کود پڑا

datetime 14  فروری‬‮  2017 |

لندن (این این آئی) پاکستان سپر لیگ فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ٗ مبینہ طور پر قومی کرکٹر ناصر جمشید اور بکی یوسف کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق مبینہ طور پر پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل میں ملوث 2 افراد کو برطانیہ میں گرفتار کیا گیا جنہیں بعد ازاں ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ حکام کی جانب سے دونوں افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی جا رہی تاہم کہا جا رہا ہے کہ دونوں کی عمریں 30

سے 40 سال کے درمیان ہیں۔دوسری جانب نجی ٹی وی نے پی سی بی اور آئی سی سی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی کے انویسٹی گیٹر اور پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کو پی ایس ایل میں فکسنگ کے ثبوت دئیے تھے جس کے بعد نیشنل کرائم ایجنسی نے ایکشن لیتے ہوئے ناصر جمشید اور مشکوک سٹے باز یوسف کو گرفتار کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…