پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

شاہد آفریدی پی ایس ایل سے ایک روز قبل کیا کام کررہے تھے۔۔۔ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ دیکھ کر یقین نہ آئے

datetime 10  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز آل رائونڈر ائونڈر کرکٹ شاہد خان آفریدی پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے میچ سے صرف ایک دن پہلےکی سرگرمیاں منظر عام پر آگئیں، تصاویر نے سب کو حیران کر دیا۔تفصیلات کے مطابق شاہد خان آفریدی پی ایس ایل میں اپنی ٹیم کے افتتاحی میچ سے ایک روز قبل اپنے ایک دوست کے ساتھ سنوکر کا لطف اٹھا رہے تھے۔

ان کے دوست عباس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر ایک پیغام اور چند تصاویر جاری کی ہیں جس میں اس کا کہنا ہے کہ ”پتہ ہے پی ایس ایل سے ایک دن پہلے کیا ہوا؟ میرا بھائی شاہد آفریدی ہارنے سے نفرت کرتا ہے لیکن پھر کسی طرح جیت ہی گیا۔“تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد خان آفریدی ہاتھ میں سنوکر سٹک لئے مایوس انداز میں بیٹھے ہیں لیکن اس سے اگلی ہی تصویر میں وہ انتہائی خوش نظر آتے ہیں۔

shahid afridi

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…