اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کے بہترین کھلاڑی ایک ٹیم میں شامل، پاکستان کا کون سا عظیم پلیئر اس ٹیم کا حصہ ہے ؟ جانئے

datetime 30  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا کے عظیم بلے باز اور سابق کپتان کمار سنگاکارا وسیم اکرم کے گن گانے لگے۔تفصیلات کیمطابق سنگاکارا نے دنیا کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل اپنی آل ٹائم گریٹس الیون بنائی ہے جس میں وسیم اکرم کو ناقابل یقین صلاحیتوں کا حامل فاسٹ باؤلر قرار دیتے ہوئے انہیں ٹیم کا حصہ بنایا ہے۔سنگاکارا نے بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کو کسی قابل نہ سمجھتے ہوئے انہیں ٹیم میں شامل نہیں کیا جبکہ بھارت کی جانب سے صرف راہول ڈریوڈ کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے سنگاکارا کی ٹیم چار آسٹریلوی تین سری لنکن جبکہ پاکستان ،بھارت ،جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کے ایک ایک کھلاڑی پر مشتمل ہے۔ سنگاکارا چند ہفتے پہلے گریٹسٹ ون ڈے پلیئر آف آل ٹائمز کا اعزاز اپنے نام کر چکے ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…