لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے واضح کیا کہ سری لنکا میں ہوم سیریز کی میزبانی کا آپشن بدستور موجود ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے واضح کیا کہ سری لنکا میں ہوم سیریز کی میزبانی کا آپشن بدستور موجود ہے، ویسٹ انڈیز سے میچز وہاں نہ کھیلنے کا فیصلہ مون سون کی وجہ سے کیا، انھوں نے کہا کہ یو اے ای ہمیں بہت مہنگا پڑتا ہے، اس لیے ہم ویسٹ انڈیز سے سیریز سری لنکا میں کھیلنا چاہتے تھے، مگر اکتوبر نومبر میں مون سون کی بارشوں کے باعث ارادہ ملتوی کرنا پڑا، مستقبل میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کے آپشنز بہرحال موجود ہوں گے، ہم اپنی سیریز انگلینڈ میں بھی کھیل سکتے ہیں۔
یو اے ای بہت مہنگا پڑتا ہے، تو ویسٹ اینڈیز سیریز کہاں کھیلنے کی تیاریاں ہیں؟ شہریار خان نے بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
سکولوں کے حوالے سے نیاحکمنامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
سکولوںکی چھٹیوں بارے اہم فیصلہ متوقع
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری
-
ثنا جاوید نے مجھے دھوکہ دیا تھا،گلوکار عمیر جیسوال کی تصدیق
-
عیدالفطر کے موقع پر اسپرنگ بریک کا اعلان

















































