جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

شہر یار خان چھٹی لے کر انگلینڈ روانہ، وطن پہنچ کر کیا کرنے والے ہیں ؟ اہم خبرآ گئی

datetime 20  جون‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان ایک ماہ کی چھٹیوں پر انگلینڈ روانہ ہو گئے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ میں کافی روز سے افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ شہریار خان چھٹیوں سے واپسی پر چیئرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔ اگرچہ وہ خود اس خبر کی تردید کر چکے ہیں ۔27جون سے آئی سی سی کا اجلاس شروع ہو رہا ہے جس میں شہریار خان بھی شرکت کریں گے ۔ اس سے پہلے بھی گرمیوں میں شہریار خان رخصت پر جا چکے ہیں ۔ ان کی عدم موجودگی میں ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد بورڈ کے معاملات دیکھیں گے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…