جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

زیادتی کیس، بھارت نے نئی کہانی گھڑ ڈالی،بھارتی کرکٹر نے زیادتی کا نشانہ بنایا، ہرارے پولیس کمشنر نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 20  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی ) اور بھارتی وزارت خارجہ نے دورہ زمبابوے کے دوران خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے اپنے کر کٹر کو بچانے کے لیے نئی کہانی گھڑ ڈالی ہے ۔بی سی سی آئی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ہونے والاکوئی کھلاڑی نہیں بلکہ سپانسر شپ کا ایک رکن ہے ،میڈیا پر کسی کھلاڑی کے گرفتار ہونے کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ دوسری جانب زمبابوے میں تعینات بھارتی سفیر کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص پر لگائے گئے الزامات جھوٹے ہیں ، وہ اپنے شہری کا ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کے لیے تیار ہیں۔واضح رہے کہ ہرارے پولیس کمشنر نے تصدیق کی کہ ہوٹل کی لابی میں نشے کی حالت میں مقامی خاتون کو بھارتی کرکٹر کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…