پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

پی سی بی نے ویسٹ انڈین بورڈ کو ایک ٹیسٹ اور ایک ٹی ٹونٹی بڑھانے، دو ون ڈے کم کرنے کی تجویز دیدی

datetime 19  جون‬‮  2016 |

لاہور(این این آئی )پاکستان کرکٹ بوڑد نے ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ سے دو طرفہ سیریز میں ایک ٹیسٹ اور ایک ٹی ٹونٹیمیچ بڑھانے اور دو ون ڈے میچز کم کرنے کی تجویز دیدی ۔تفصیل کے مطابق رواں سال اکتوبر میں پاکستان کو ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کی متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز کی میزبانی کرنا ہے ۔ اب تک طے شدہ شیڈول کے مطابق دنوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ ، دو ٹی ٹونٹی اور پانچ ون ڈے میچز کھیلے جانے ہیں ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی خواہش ہے کہ پانچ کی بجائے تین ون ڈے ، دو کی بجائے تین ٹی ٹونٹی اور تین ہی ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے ۔پی سی بی نے ویسٹ انڈیز بورڈ کے سامنے اپنی تجویز پیش کر دی ہے ۔ تاہم چند روز میں شیڈول کو حتمی شکل دے دی جائے گی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ایک ٹیسٹ میچ مصنوعی روشنی میں کھیلے جانے پر پہلے ہی اتفاق ہو چکا ہے جو ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…