جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی کھلاڑی نے پاکستانی ٹیم کا کوچ بننے میں دلچسپی ظاہر کر دی

datetime 8  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ونود کامبلی نے پاکستانی ٹیم کا کوچ بننے میں دلچسپی ظاہر کر د ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر جاری کردہ اپنے پیغام میں 43سالہ ونود کامبلی نے ایک معروف پاکستانی ٹی وی اینکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”میرے علم میں آیا ہے کہ پاکستان کو ان دنوں ایک ہیڈ کوچ کی تلاش ہے ،میں حاضر ہوں“۔یاد رہے یہ وہی ونود کامبلی ہیں جنہوں نے 1988ءمیں سکول کرکٹ کے ایک میچ میں لیجنڈری بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کے ہمراہ 664رنز کی پارٹنر شپ قائم کی تھی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…