سڈنی(نیوزڈیسک) آسٹریلیا رواں سال مزید 2 ٹیموں کے خلاف گلابی گیند سے ٹیسٹ میچز کھیلے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف گلابی گیند سے ٹیسٹ میچ کھیلنے کے کامیاب انعقاد کے بعد آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے مزید 2 میچز گلابی گیند سے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ رواں سال جنوبی افریقا اور پاکستان کے خلاف ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچز میں گلابی گیند استعمال کی جائے گی۔جنوبی افریقا کے خلاف ایڈیلیڈ اور پاکستان کے خلاف رواں سال دسمبر میں برسبین کے گابا کرکٹ گراو ¿نڈ میں گلابی گیند سے میچز کھیلے جائیں گے جب کہ دونوں مہمان ٹیموں کو اس سے قبل گلابی گیند سے کھیلنے کا تجربہ نہیں اور دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچز میں میدان میں اتریں گی۔
آسٹریلیا رواں سال مزید 2 ٹیموں کے خلاف گلابی گیند سے ٹیسٹ میچز کھیلے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی



















































