اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

ہارنے کے بعد آفریدی کا ایسا بیان کہ پڑھ کر آپ کو بھی غصہ آئے گا

datetime 20  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹی ٹوینٹی کے کپتان شاہد آفریدی نے اس بات کا اعتراف کیا کہ پاک بھارت میچ کے دوران ان کی باؤلنگ بہت خراب رہی اور بھارت نے ہوم گراؤنڈ اور ہوم کراؤڈ کا خوب فائدہ اٹھایا۔انہوں نے کہا کہ میرا خیال تھا کہ پچ فاسٹ باؤلروں کیلئے مفید ہو گی مگر جو ہوا وہ سوچا بھی نہیں تھا۔ انہوں نے ویرات کوہلی کی پرفارمنس کو سراہااور کہا کہ ہمیں بھارت سے شکست کو بھول کر اگلے میچوں پر توجہ دینی چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…