اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تجزیہ نگاروں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ہارنے پر آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو اس موقع پر انڈیا نہیں جانا چاہئے تھا اور نہ ہی کرکٹ ٹیم کو کوئی مشورہ دینا چاہئے تھا۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی ایک میچ میں چلتے ہیں پانچ میچوں میں نہیں چلتے ۔ شاہد آفرید ی کو کس نے ون ڈاؤن آنے کا مشورہ دیا؟کرکٹ کے حلقوں میں یہ بات کہی جا رہی ہے کہ عمران خان نے شاہد آفریدی کو ون ڈاؤن آنے کا مشورہ دیا جو کہ انتہائی غلط تھا۔ایک نجی ٹی وی چینل پر بات چیت کرتے ہوئے سکندر بخت نے انکشاف کیا کہ عمر اکمل نے میچ سے تین گھنٹے پہلے عمران خان سے یہ شکوہ کیا کہ انہیں شروع میں نہیں کھلایاجاتا۔
آفریدی کو ون ڈاؤن آنے کا مشورہ کس نے دیا؟ جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































