اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 کے میگا ایونٹ میں پاکستان اور بھارت میں زور کا جوڑ پڑنے سے پہلے بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا۔روایتی حریف پاکستان اور بھارت میں کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں زور کا جوڑ کچھ دیر بعد پڑیگا لیکن مختصر فارمیٹ کے بڑے میچ سے قبل موسم نے بھی اپنا رنگ دکھانا شروع کر دیا ہے اور موسلا دھار بارش شروع ہو گئی جو پاکستان کے لئے تو باعث رحمت ہے لیکن انڈین ٹیم کے ساتھ ساتھ بھارتی عوام کیلئے باعث زحمت بنتی جا رہی ہے۔ میچ نہ ہونے کی صورت میں اگر دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گے تو پاکستان کے کوارٹر فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ جبکہ انڈیا کے مسدود ہو جائیں گے۔پنڈتوں کی پیش گوئی کیمطابق یہ میچ پاکستان کے پاس ہے چونکہ پاکستان کو بھارت پر برتری حاصل ہے ۔ اس حوالے سے بھارتی عوام میں کشمکش بھی پائی جاتی ہے تاہم ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔
پاک بھارت میچ، پنڈتوں نے بھارت کی امیدیں توڑ ڈالیں
19
مارچ 2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- زخمی سیف کو کاریں ہوتے ہوئے رکشے میں اسپتال کیوں لایا گیا؟ وجہ سامنے آگئی
- 22جنوری کو سکینڈل آنیوالا ،نہیں رکاتوحکومت جیل بھی جائیگی، فیصل واوڈا
- ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کی احسان اللہ کو بڑی پیشکش
- سیف کے گھر کے اندر سے حملہ آور کو داخل ہونے میں مدد ملی، پولیس ...
- سیف علی خان کی ریڑھ کی ہڈی میں پھنسے چاقو کے ٹکڑے کو نکال ...
- ڈکیتی اور سیف پر حملے کے وقت کرینہ اور بچے کہاں تھے؟ اداکارہ کی انسٹا ...
- گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر پر بجلی چوری پکڑی گئی
- سیف علی خان کے جسم پر آنے والے زخموں کی تفصیلات سامنے آگئیں
- آرمی چیف کی موجودگی میں گورنر و وزیر اعلیٰ کے پی میں تلخ جملوں کا ...
- آئی سی سی رینکنگ، کئی ماہ سے نہ کھیلنے والے فخر زمان پر قسمت مہربان ...
- شادی سے پہلے حج پر حمزہ نے نیمل کو میرے فون سے میسجز کیے: عاطف ...
- احسان اللہ پہلے فاسٹ بولر تو بن جاؤ، کرکٹ میں نام تو بنالو” پیسر پر ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- زخمی سیف کو کاریں ہوتے ہوئے رکشے میں اسپتال کیوں لایا گیا؟ وجہ سامنے آگئی
- 22جنوری کو سکینڈل آنیوالا ،نہیں رکاتوحکومت جیل بھی جائیگی، فیصل واوڈا
- ملتان سلطانز کے مالک علی ترین کی احسان اللہ کو بڑی پیشکش
- سیف کے گھر کے اندر سے حملہ آور کو داخل ہونے میں مدد ملی، پولیس کا انکشاف
- سیف علی خان کی ریڑھ کی ہڈی میں پھنسے چاقو کے ٹکڑے کو نکال لیا گیا
- ڈکیتی اور سیف پر حملے کے وقت کرینہ اور بچے کہاں تھے؟ اداکارہ کی انسٹا اسٹوری وائرل
- گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر پر بجلی چوری پکڑی گئی
- سیف علی خان کے جسم پر آنے والے زخموں کی تفصیلات سامنے آگئیں
- آرمی چیف کی موجودگی میں گورنر و وزیر اعلیٰ کے پی میں تلخ جملوں کا تبادلہ… گور نر کی تردید
- آئی سی سی رینکنگ، کئی ماہ سے نہ کھیلنے والے فخر زمان پر قسمت مہربان ہوگئی
- شادی سے پہلے حج پر حمزہ نے نیمل کو میرے فون سے میسجز کیے: عاطف اسلم کا انکشاف
- احسان اللہ پہلے فاسٹ بولر تو بن جاؤ، کرکٹ میں نام تو بنالو” پیسر پر کڑی تنقید