جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھا رت میچ ، نئی تاریخ رقم ہو گئی

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ: عدیل اعظم) پاک بھارت میچ ہو اور پاکستان ، ہندوستان سمیت پوری دنیا میں گہما گہمی نہ ہو ، ایسا ہو نہیں سکتا ، اور اگر ہو بھی ہو تو وہ دیوانے کے خواب سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوگا۔پاکستان اور بھارت کا یہ میچ کچھ یوں بھی خاص ہے کہ 1992 میں ہونے والی پاکستان کی فتح کے ہیرو پاکستانی لیجنڈ عمران خان کولکتہ سٹیڈیم میں پاک بھارت میچ دیکھنے کے ساتھ ساتھ پاکستانی شاہینوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے خود وہاں موجود ہیں ۔ سٹیڈیم اُس وقت پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا جب بھارتی وزیر اعلیٰ نے نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن عمران خان کا کولکتہ سٹیڈیم میں شاندار استقبال کیا اور انہیں اعزازی چادر پہنائی ۔اس موقع پر عمران خان سمیت بھارتی معروف کرکٹرز سچن ٹنڈولکر ، سہواگ اور بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن اور ان کے صاحبزادے ابھیشیک بچن بھی موجود تھے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…