بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاک بھارت میچ، کونسا شہر بازی لے گیا ، جانئے

datetime 19  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی /لاہور /اسلام آباد /پشاور /کوئٹہ (نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں شائقین کرکٹ پاک بھارت میچ کے باعث تمام مصروفیات منسوخ کر کے میچ دیکھنے کی تیاریوں میں مگن رہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان شاندار اور سنسنی خیز مقابلے کیلئے پاکستان بھر میں شائقین کرکٹ کی جانب سے اپنی تمام تر مصروفیات منسوخ ر ہیں بیشتر کاروباری ادارے بھی جلد بند کر دیئے گئے ٗ کراچی میں ہونے والی تمام ثقافتی سرگرمیاں ملتوی کردی گئیں کراچی کے سینماؤں میں ہونے والے شوز بھی منسوخ کئے گئے سینماؤں پر بڑی اسکرین پر اس دلچسپ میچ کو دکھانے کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…