جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بری خبر آ گئی، بہترین باﺅلرز میچ سے باہر، آئی سی سی نے پابندی لگا دی

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ پر قیامت ٹوٹ پڑی ،نیدر لینڈ کیخلاف بنگال ٹائیگر کی کارکردگی تو بہترین تھی مگر 2بنگال ٹائیگرز نے کرکٹ قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خود پر پابندی لگوا کر اپنی ٹیم کیلئے مشکلات کھڑی کر لیں ۔ عرفات سنی اور تسکین احمد پر آئی سی سی کی جانب سے غیر قانونی بولنگ ایکشن کی وجہ سے پابندی لگائی گئی۔ دونوں بولرز کا ایکشن نیدر لینڈز کیخلاف ورلڈ ٹی 20 کے میچ میں رپورٹ ہوا تھا۔ امپائر روڈ ٹکر اور ایس روی نے دونوں بولرز کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیا تھا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…