جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

آفریدی کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں وکٹوں کی سنچری بنانے کےلئے سات وکٹیں درکار

datetime 16  مارچ‬‮  2016 |

کولکتہ (نیوزڈیسک) پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں وکٹوں کی سنچری بنانے کےلئے سات وکٹیں درکار ہیں تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے اب تک ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 93 وکٹیں لے رکھی ہیں اگر وہ رواں ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کے دوران چار میچز میں 7 وکٹیں لیکر کیریئر کی سو وکٹیں مکمل کر لیتے ہیں تو وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پہلے باؤلر بن جائیں گے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…