جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

اومانی فاسٹ باؤلر نے لستھ مالنگا کا باؤلنگ ایکشن اپنا لیا

datetime 12  مارچ‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) اومانی ٹیم میں شامل بھارتی نژاد پیسر مونس انصاری سری لنکن پیسر لسیتھ مالنگا کے انداز میں بولنگ کرکے مشہور ہوگئے، بھوپال سے تعلق رکھنے والے مونس کی خواہش تھی کہ وہ بھارتی ٹیم کی نمائندگی کرتے جو پوری نہ ہو سکی۔اب وہ حالیہ ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر میں خلیجی ٹیم کی جرسی زیب تن کیے ہوئے ہیں، انھوں نے آئرلینڈ کیخلاف اوبرائن برادرز سمیت تین ٹاپ آرڈربیٹسمینوں کو ٹھکانے لگاکر ٹیم کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا تھا، مونس کی بولنگ کا انداز مالنگا کے مشابہ ہے، جس کی بدولت انھیں شائقین میں زیادہ پذیرائی ملی ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…