جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کوہرممکن سیکورٹی فراہم کریں گے ،بھارتی وزارت خارجہ

datetime 10  مارچ‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کوہرممکن سیکورٹی فراہم کریں گے ،پاکستان نے کرکٹ ٹیم نہ بھیجی تویہ بلاجوازہوگااوربھارت اس پرقانونی راستہ اختیارکریگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کے ترجمان وکاس سوارپ کاکہناہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کولکتہ میں منعقدکرانے کیلئے بھارت نے کرکٹ کھلاڑیوں کوسیکورٹی فراہم کرنے کیلئے ہرممکن انتظامات مکمل کرلئے ہیں ،پاکستان کرکٹ ٹیم کواضافی سیکورٹی فراہم کریں گے ،پاکستان کواپنی ٹیم بھارت بھیجنی چاہئے



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…