لاہور (نیوز ڈیسک)سابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان پولک کی پاکستان آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان پولک پاکستان آئے ہیں۔شان پولک پاکستان میں مشروب ساز کمپنی سیون اپ کے ایک اشتہار کی شوٹنگ کے سلسلے میں پاکستان آئے ہیں۔ شوٹنگ کے سیٹ پر موجود شان پولک کی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جسے پاکستانی کرکٹ شائقین کی جانب سے خوب پسند کیا گیا ہے۔
سابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان پولک کی پاکستان آمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































