جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پانچواں ون ڈے:ڈیویلیئرز کی سنچری، سیریز2-3 سے پروٹیز کے نام

datetime 15  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیپ ٹاون(نیوز ڈیسک) اے ڈی ویلیئرز کی شاندار اننگز نے جنوبی افریقا کوانگلینڈ کیخلاف آخری ون ڈے جتوادیا۔ پروٹیز نے 237رنز کا ہدف 5وکٹوں پر پورا کرکے سیریز 2-3 سے اپنے نام کرلی۔ ڈی ویلیئرز 101رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔ الیکس ہیلز کی 112رنزکی اننگز بھی ٹیم کو فتح سے ہمکنا رنہ کرسکی۔ ڈی ویلئیرز کو میچ اورہیلز کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ کیپ ٹاون میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 237رنز کا ہدف ملا۔جنوبی افریقا نے ہدف 5وکٹوں پر44 اوورز میں ہی حاصل کرلیا۔انگلش بولرز کی جانب سے ریس ٹوپلے 3 ،عادل راشد اورمعین علی نے ایک،ایک وکٹ لی۔ اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم 236رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ پروٹیز بولرز کی جانب سے کیگسیو رابادا، ڈیوڈ وائس اور عمران طاہر نے 3 وکٹیں، جبکہ کائل ایبٹ نے ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…