ویلنگٹن(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 2ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں کینگرو ز ٹیم نے کیوی ٹیم کو اننگز اور 52 رنز سے شکست دےدی ،جس کے بعدکینگروز کی سیریز میں 0-1کی برتری ہوگئی ہے۔میچ میں ا?ج چوتھے روز کیوی ٹیم نے اپنی دوسری اننگ کر ا?غاز 178 رنز 4 وکٹوں کے نقصان پر شروع کیا، تو ان کی پوری ٹیم 3.104اوورز کھیل کر 327 رنز کے اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔ ٹیم کی جانب سے ہینری نکولز 59، ٹم ساﺅٹھی 48 اور مارک کریگ 33 رنز کے ساتھ نمایاں رہے،جبکہ آسٹریلوی بولرز کی جانب سے نیتھن لیون 4 اور مچل مارش نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔سیریز کا دوسراٹیسٹ میچ کراسٹ چرچ میں 20 فروری سےکھیلا جائے گا
ویلنگٹن ٹیسٹ‘ آسٹریلیا کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو اننگز سے شکست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لائیو پروگرام کے دوران مداخلت، احسن اقبال نے وضاحت پیش کردی
-
چینی کی نئی سرکاری قیمت مقررکردی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
مسلم لیگ (ن)کے اہم رہنما نےپیپلزپارٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا
-
چینی ساختہ خالص دوا پاکستان میں فروخت کی منظوری مل گئی
-
بند کرو اسے، بند کرو، وسیم بادامی کے شو کے دوران کسی نے زبردستی احسن اقبال کی ویڈیو کال بند کروا دی
-
سعودی عرب میں پاکستانی ورکرز کی تنخواہ اور اوورٹائم سے متعلق بڑی پیش رفت
-
خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد
-
مسجد حرام کی بلند منزل سے کودنے والے شخص کوبچانے والا اہلکارزخمی
-
انڈونیشیا میں فحش اداکارہ کو گرفتار کرکے ملک بدر کردیا گیا؛ 10 سالہ سفری پابندی
-
سکولز اساتذہ کیلئے خوشخبری وزیراعلیٰ کا بڑا اعلان
-
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے
-
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
-
بیوی پر شک، شوہر نے بچوں کے سامنے اہلیہ کو زندہ جلا دیا
-
برطانیہ؛ نابالغ طلبا سے جنسی تعلق پر خاتون ٹیچر کو ایک اور سزا سنادی گئی















































