جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت پاکستان سے امارات میں کھیلنے کےلئے تیار،شہریار

datetime 10  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیریز کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کی ہے اور پاکستان کو سیریز کے انعقاد کی پیشکش کی۔اس موقع پر شہریار نے دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ تعلقات میں بحالی میں اہم کردار ادا کرنے پر جگموہن ڈالمیا کو خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میرے ڈالمیا کے ساتھ تعلقات بہت پرانے ہیں، میں یہاں میزبانی کرنے پر ڈالمیا کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔اس موقع پر جگموہن ڈالمیا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ تعلقات کی بحالی کیلئے پرعزم ہوں لیکن انہوں نے اس حوالے سے تمام معاملات حکومت کی اجازت سے مشروط کر دیے۔انہوں نے کہا کہ ہم سیریز کی بحالی کیلئے بہت پرامید ہیں، کچھ چیزیں حل ہونا باقی ہیں اور یقیناً ہم حکومت اور وزارت داخلہ کی اجازت کے بغیر کوئی حتمی قدم نہیں اٹھا سکتے۔پاکستان اور ہندوستان کے درمیان 2007 سے کوئی مکمل دو طرفہ سیریز نہیں کھیلی گئی خصوصاً 2008 میں ممبئی حملوں کے بعد سے دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات خراب ہونے کا کرکٹ پر بھی گہرا اثر پرا۔دونوں ملکوں کے درمیان اس دوران واحد سیریز 2012 میں کھیلی گئی تھی جس میں تین ایک روزہ اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گئے تھے تاہم اس کے علاوہ کوئی سیریز نہیں کھیلی گئی اور دونوں ٹیمیں صرف ا?ئی سی سی کے مقابلوں یا ایشیا کپ میں مدمقابل آئی ہیں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…