نیپئر (نیوز ڈیسک ) نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیپئر میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 186 رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی ، سیع اللہ شنواری نے 54 اور نجیب اللہ زردان نے 56 رنز بنائے ، ویٹوری نے چار اور بولٹ نے دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا ، نیوزی لینڈ کی ٹیم نے سکور 36 اوورز میں پورا کر لیا۔ گپٹل نے 57 ، میکولم نے 42 ، ولیم سن نے 33 رنز بنائے ، شاہپور زدران اور محمد نبی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شب برات کی تعطیل کے بارے میں اہم خبر
-
شتروگھن سنہا نے 16 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
-
کاشان میں ایک دن
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
رمضان سے قبل ملازمین کے الاؤنسز بارے بڑی خوشخبری
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
مسلسل دو روز ہوشربا اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان
-
جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ؛ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا، حکومت کی تصدیق،عمران خان کو آنکھوں کی کونسی بیماری ہو گئی ہے؟حیر...
-
نادرا کا شناختی نظام تبدیل، نیا ڈیجیٹل سسٹم متعارف















































