شاہد آفریدی سمیت 8 کھلاڑیوں کو جرمانہ، ورلڈکپ سے باہر نکالنے کی دھمکی دیدی

13  فروری‬‮  2015

سڈنی   ورلڈکپ میں شمولیت کیلئے آسٹریلیا میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑیوں پر ہوٹل دیر سے پہنچنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ مایہ ناز آل راﺅنڈر شاہد آفریدی، بلے باز احمد شہزاد اورباﺅلر بلاول بھٹی سمیت 8 کھلاڑی ہوٹل سے باہر گئے تاہم مقررہ وقت پر واپس نہ پہنچ کر قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں جس پر فی کھلاڑی 300 آسٹریلوی ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ انہیں وارننگ جاری کرتے ہوئے آئندہ قواعد و ضوابط پر پابندی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ دوبارہ کسی کھلاڑی کی جانب سے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کی گئی تو اسے ورلڈکپ سے باہر کر دیا جائے گا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…