خواتین بارے ماہرین کی نئی تحقیق ۔۔۔ ایسا عجیب و غریب انکشاف کہ آ ٓپ دنگ رہ جائیں گے
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ یہ خیال درست نہیں ہے کہ خواتین کو مردوں کے مقابلے میں کم پیسے اس لیے ملتے ہیں کیونکہ وہ اپنے دفتر یا کام کی جگہ پر بہت زیادہ پرجوشی اور ہمت سے کام نہیں لیتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تحقیق کیس بزنس سکول، واروک اور… Continue 23reading خواتین بارے ماہرین کی نئی تحقیق ۔۔۔ ایسا عجیب و غریب انکشاف کہ آ ٓپ دنگ رہ جائیں گے











































