جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

لمبی عمر کا خواب

datetime 1  ستمبر‬‮  2016

لمبی عمر کا خواب

ترکستان کا بادشاہ لمبی عمر کا خواہاں تھا 145 وہ مرتا نہیں چا ہتا تھا 145 اس کے طبیبوں نے بتایا 145 ہندوستان کی سرزمین پر چند ایسی جڑی بوٹیاں پیدا ہوتی ہیں جن میں آب حیات کی تاثیر ہے 145 آپ اگر وہ جڑی بوٹیاں منگوالیں تو ہم آپ کو ایک ایسی دواء بنا… Continue 23reading لمبی عمر کا خواب

’’بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں ‘‘

datetime 31  اگست‬‮  2016

’’بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں ‘‘

رانچی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست جھار کھنڈ کے ایک قبائلی گاؤں میں بیٹیاں خاندان کی پہچان بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ایک قبائلی گاؤ ں میں جب آپ کسی شخص کا پتہ پوچھتے ہیں تو لوگ اس خاندان کی بیٹی کا نام بتاتے ہوئے اس کا گھر دکھا دیتے ہیں۔شہر… Continue 23reading ’’بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں ‘‘

کیا آپ کو OKکا مطلب معلوم ہے ؟جواب آپ کو حیران کر دے گا

datetime 31  اگست‬‮  2016

کیا آپ کو OKکا مطلب معلوم ہے ؟جواب آپ کو حیران کر دے گا

اگر یہ کہا جائے کہ انگریزی لفظ OKدنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے الفاظ میں سے ایک ہے تو بے جا نہ ہو گا۔ بات بات پر OKبولتے ہو ئے آپ نے کبھی سوچا کہ اس کا مطلب کیا ہے ؟ دراصل یہ لفظ پرانی انگریزی کے دو الفاظ” Oll Korrect”کا مخفف ہے… Continue 23reading کیا آپ کو OKکا مطلب معلوم ہے ؟جواب آپ کو حیران کر دے گا

جانیئے آپ کی آنکھیں کیا کہتی ہیں۔۔۔۔؟

datetime 31  اگست‬‮  2016

جانیئے آپ کی آنکھیں کیا کہتی ہیں۔۔۔۔؟

آنکھوں کو جسم کی کھڑکی کہا جاسکتا ہے اور شاعروں نے آنکھوں کو احساسات کا جھروکہ کہا ہے لیکن اب ڈاکٹروں کا اصرار ہے کہ آنکھوں کی رنگت، بناوٹ اور مختلف کیفیات سے مختلف امراض کا پتا بھی لگایا جاسکتا یا مستقبل کے امراض کا اندازکیا جاسکتا ہے جن میں کئی امراض جان لیوا بھی… Continue 23reading جانیئے آپ کی آنکھیں کیا کہتی ہیں۔۔۔۔؟

سونے کے گم شدہ خزانے، عجیب و غریب داستان

datetime 31  اگست‬‮  2016

سونے کے گم شدہ خزانے، عجیب و غریب داستان

ویسے تو دنیا بھر کا ادب سونے کے خزانوں کی کہانیوں سے بھرا ہوا ہے۔ لوک داستانوں میں بھی آپ کو ایسے قصوں کی بھرمار ملے گی جن کا تعلق کہیں چھپے ہوئے خزانوں اور ان کی تلاش میں نکلنے والے مہم جوؤں کی داستانوں سے ہے لیکن ان میں سے کتنے حقیقی طورپر موجود… Continue 23reading سونے کے گم شدہ خزانے، عجیب و غریب داستان

راجستھان کا قلعہ بھان گڑھ پر اسرار اور خوفناک تفریح گاہ

datetime 31  اگست‬‮  2016

راجستھان کا قلعہ بھان گڑھ پر اسرار اور خوفناک تفریح گاہ

ریاست راجستھان اپنے نام کی طرح مختلف حکمرانوں کی سرزمین ہونے کی وجہ سے کئی ایک دلچسپ اور حیرت انگیز قلعوں سے شہرت رکھتی ہے لیکن بھان گڑھ ایک ایسا مقام ہے جہاں 1613 میں راجہ مادھو سنگھ کا تعمیر کردہ قلعہ اس لئے سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز ہے کہ اس کے بارے میں… Continue 23reading راجستھان کا قلعہ بھان گڑھ پر اسرار اور خوفناک تفریح گاہ

سینکڑوں برس پرانی پراسرار کھوپڑی کی تلاش شروع، آخر یہ کس کی ہے ؟ جانئیے

datetime 31  اگست‬‮  2016

سینکڑوں برس پرانی پراسرار کھوپڑی کی تلاش شروع، آخر یہ کس کی ہے ؟ جانئیے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ترکی کے وزیر اعظم نے معمار سنان کی کھوپڑی کی گمشدگی کی تحقیق کرنے کا حکم دیا ہے۔ معمار سنان نے سلطنتِ عثمانیہ کی کئی مشہور عمارتیں ڈیزائن کی تھیں۔16ویں صدی کے معمار سنان کا مقبرہ استنبول میں سلیمان مسجد کے نزدیک واقع تھا۔ انھوں نے ہی ان دونوں عمارتوں کے نقشے بنائے… Continue 23reading سینکڑوں برس پرانی پراسرار کھوپڑی کی تلاش شروع، آخر یہ کس کی ہے ؟ جانئیے

بھوتوں کا ایک ایسا گاﺅں جس کا نام لوگ لینے سے بھی ڈرتے ہیں

datetime 31  اگست‬‮  2016

بھوتوں کا ایک ایسا گاﺅں جس کا نام لوگ لینے سے بھی ڈرتے ہیں

روم (نیوزڈیسک)اٹلی میں کولو بیری نامی ایک ایسا گاﺅں ہے جس کا نام لیتے ہوئے بھی لوگ کانپتے ہیں۔اس گاﺅں کے بارے میں کئی کہانیاں مشہور ہیںجس کی وجہ سے اٹلی کے باشندوں میں اس قدر خوف بیٹھ گیاہے کہ وہ اس کا نام لینا بھی منحوس سمجھتے ہیں۔مشہور ہے کہ بیسویں صدی میں ایک… Continue 23reading بھوتوں کا ایک ایسا گاﺅں جس کا نام لوگ لینے سے بھی ڈرتے ہیں

خلائی مخلوق کا راز فاش، اصل حقیقت کیا تھی ؟ سب سامنے آ گیا

datetime 31  اگست‬‮  2016

خلائی مخلوق کا راز فاش، اصل حقیقت کیا تھی ؟ سب سامنے آ گیا

الاموسا(نیوزڈیسک)امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی)کے سابق ایجنٹ ایلے یوس جیمز براﺅ ن نے ایجنسی کا انتہائی خفیہ راز فاش کرتے ہوئے کہاہے کہ ایف بی آئی نے 1970 میں امریکہ کی انتہائی خفیہ فوجی لڑاکا طیارے کی ٹیکنالوجی کے تجربے کے دوران عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے ہزاروں مویشیوں کی ٹانگیں کاٹ… Continue 23reading خلائی مخلوق کا راز فاش، اصل حقیقت کیا تھی ؟ سب سامنے آ گیا

1 833 834 835 836 837 838 839 840 841 842 843 929