’’امی ، ابو سو رہے ہیں، اٹھیں گے تو ہم مندر جائیں گے‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے شہر کرناٹکا کے منیر آباد ریلوے سٹیشن پر پیش آنے والے دل دوز واقعے نے لرزہ طاری کر دیا۔ تفصیل کے مطابق ایک تین سالہ بچہ ریلوے سٹیشن پرحقیقت سے بے خبر اپنے والدین کی لاشوں کے پاس بیٹھا کھیل رہا تھا۔ مسافروں نے کافی دیر اسے کھیلتا دیکھ کر… Continue 23reading ’’امی ، ابو سو رہے ہیں، اٹھیں گے تو ہم مندر جائیں گے‘‘











































