اس عمر کی لڑکیا ں ڈاکٹر یا انجینئر بننے کا خواب دیکھتی ہیں۔ مگر وہ ان سے ہٹ کر تھی وہ ان سے کچھ الگ بن کر دکھانا چاہتی تھی اس کا خواب الگ تھا۔ اخباری اطلاع کے مطابق آج وہ ہندوستان کی ان مٹھی بھر مسلم لڑکیوں میں سے ایک ہے جس کے پاس کمرشل پائلٹ کا لائسنس ہے۔ ایک عام سے گھرانے سے آنے والی سید صلوی فاطمہ کے والد بیکری میں کام کرتے ہیں ۔ فاطمہ حیدر ااباد میں ایک غریب بستی کی رہنے والی ہے۔ وہ ایک ایسی لڑکی کے روپ میں سامنے آئی ہے جس جہاز اڑانے کا لائسنس ملا ہے ۔ پہلا مرحلہ پورا کرنے کے بعد اب وہ دوسرے مرحلے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ سرٹیفکیٹ وہ مسافروں کے جیٹ طیارے کے لیے حاصل کرے گی ۔ فاطمہ نے حیدر آباد کے ملک پیٹھ میں قائم آئبز اسکول سے پڑھائی کی ہے ۔ 2007ء میں وہ اندھرا پردیش کی اڑان اکیڈمی میں داخلہ لیا۔ فاطمہ نے پہلا مرحلہ پورا کر لیا اس نے سیسنا 152اور 172جیسے جہازوں کو دو سو گھنٹوں تک اور سلو فلائٹ کو 123گھنٹے تک اڑایا ۔ فاطمہ نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اگر مواقع ملیں تو مسلم لڑکیاں بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ اس نے ایک بات اور یہ ثابت کی ہے بغیر تعلیم کے زندگی میں آگے بڑھنامشکل ہے اگر آپ کے پاس تعلیم ہے تو کوئی بھی آپ کا راستہ نہیں روک سکتا۔ آج کل کا دور مقابلے کا ہے ۔ انسان پیدا ہونے سے لے کر مرنے دم تک طالب علم ہی رہتا ہے۔ تعلیم کا سفر زندگی بھر جاری رہتا ہے ۔ تعلیم کو اگر ہم نے اپنا مقصد بنا لیا تو منز ل آج نہیں تو کل ضرور ملے گی ۔ جس حوصلے کی ضرورت ہے ہمت کی ضرورت ہے
بیکری مزدور کی بیٹی بنی پائلٹ، عزم و ہمت کی لازوال داستان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات



















































