کارلس سلم اس وقت 83 ارب ڈالر کے مالک ہے ان کا کاروبار میکسیکو اور لاطینی امریکہ کے دیگر ممالک میں ٹیلی کیمونیکیشن کے شعبہ سے وابستہ ہے۔
زیادہ چھٹیاں اور کم کام کس کا شوق نہیں تو جناب دنیا کے امیر ترین شخص نے ایسے لوگوں کی خواہش کو سامنے رکھتے ہوئے تجویز پیش کی ہے کہ ہفتے کےدوران کام کرنے کے لیے صرف 3 دن رکھے جائیں باقی دن لوگ تفریح کریں اور اپنے خاندان کےساتھ گزاریں اس سے زندگی زیادہ بہتر ہوجائے گی۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کارلس سلم کا کہنا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ ایسا ممکن ہے کیوں کہ صرف مشینیں ہی 24 گھنٹے کام کرسکتی ہیں تاہم لوگ اس بات کے مستحق ہیں کہ انہیں تفریح، اپنی فیملی اور مزید جاب ٹریننگ کے لیے وقت ملنا چاہئے جس سے ان کی کارگردگی میں بہتری آئے گی۔
زیادہ چھٹیاں اور کم کام، دنیا کے امیر ترین شخص کی تجویز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات



















































