جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

لمبی عمر کا خواب

datetime 1  ستمبر‬‮  2016 |

ترکستان کا بادشاہ لمبی عمر کا خواہاں تھا 145 وہ مرتا نہیں چا ہتا تھا 145 اس کے طبیبوں نے بتایا 145 ہندوستان کی سرزمین پر چند ایسی جڑی بوٹیاں پیدا ہوتی ہیں جن میں آب حیات کی تاثیر ہے 145 آپ اگر وہ جڑی بوٹیاں منگوالیں تو ہم آپ کو ایک ایسی دواء بنا دیں گے جس کے کھانے کے بعد آپ جب تک چاہیں گے145 ترکستان کے بادشاہ نے دس لوگوں کا ایک وفد تیار کیا اور یہ وفد ہندوستان کے راجہ کے پاس بھجوا دیا 145 اس وفد میں ترکستان کے طبیب بھی شامل تھے اور بادشاہ کے انتہائی قریبی مشیر بھی 145 وفد نے ہندوستان کے راجہ کو ترک بادشاہ کا پیغام پہنچا دیا 145راجہ گرفتاری کے بعد انھیں سلطنت کے ایک بلند وبالا پہاڑ کے قریب لے گیا 145اس نے پہاڑ کے نیچے خیمہ لگوایا 145 ان دس لوگو ں کو اس خیمے میں بند کروایا اور اس کے بعد حکم جادی کیا 145جب تک یہ پہاڑ نہیں گرتا 145 تم لوگ اس جگہ سے کہیں نہیں جا سکتے 145 تم میں سے جس شخص نے یہاں سے نکلے کی کوشش کی اس گر دن کاٹ دی جائے گی۔
راجہ نے اپنا فوجی دستہ وہا ں چھوڈااور واپس شہر اگیا 145 ترستانی وفد کو اپنی موت صاف نظر آنے لگی 145 وہ پہاڑ کو اپنی مصیبت سمجھنے لگے 145 مشکل کی اس گھڑی میں اللہ تعالیٰ کے سوا ان کا کوئی مدرگار نہیں تھا 145 وہ زمین پر سجدہ دیز ہوئے اور اللہ تعالیٰ کے حضور گڑگڑا نے لگے 145وہ صرف کھا نا کھانے 145 رفع حا جت یا پھر وضو کرنے کے لیے سجدے سے اٹھتے تھے اور پھر اللہ سے مدد مانگنے کے لیے سجدہ میں گر جاتے تھے 145اللہ تعالیٰ کو ان پر رحم آگیا چنانچہ ایک دن زلزلہ آیا 145 زمین دائیں سے بائیں ہوئی 145 پہاڑ جڑوں سے ہلا اور چٹانیں اور پتھر زمین پر گرنے لگے 145 ان دس لوگوں اور سپاہیوں نے بھاگ کر جان بچائی 145 راجہ کے سپاہی ان دس لوگوں کو لے کر دربار میں حاضر ہو گئے 145 انھوں نے راجہ کو سارا ماجرا سنایا145راجہ نے بات سن کر قہقہہ لگایا اور اس کے بعد ان دس ایلچیوں سے کہا145 آپ لوگ اپنے بادشاہ کے پاس جاؤ 145اسے یہ واقعہ سناؤ اور اس کے بعد اسے میرا پیغام دو 145اسے کہو 146146دس لوگوں کی بددعاجس طرح پہاڑ کو ریزہ ریزہ کر سکتی ہے بالکل اسی طرح دس بیس لاکہ عوام کی بددعا ئیں بادشاہ کی زندگی اور اقتدار دونوں کو خاک میں ملا سکتی ہیں 145 تم اگرلمبی زندگی اور طویل اقتدار چا ہتے ہو لوگوں کی بددعاؤں سے بچو 145 تمہیں کسی دوا145کی بوٹی کی ضرورت نہیں رہے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…