ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

تلاش کیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017

تلاش کیا

وہ بہت غریب سا آدمی تھا کام کی تلاش میں اکثر شہر کے دفتروں والے علاقے میں پھرتا رہتا تھا وہ دیکھتا تھا کہ دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین دن کے اوقات میں کھانا کھانے کے وقفے کے دوران جلدی جلدی دفاتر سےنکلتے تھے اپنے ٹفن باکس کھولتے کسی ریسٹورنٹ کسی کھلی جگہ پر… Continue 23reading تلاش کیا

دروازہ لگواددیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017

دروازہ لگواددیا

ایک پرانے بوسیدہ مکان میں ایک غریب مزدوررہتاتھا،مکان کیاتھابس آثارقدیمہ کاکھنڈرہی تھا۔غریب مزدورجب سرشام گھرلوٹتااس کی بیوی معصومیت سے کہتی اب توگھرکادروازہ لگوادیں کب تک اس پردے کے پیچھے رہناپڑ ےگا۔اورہاں!اب توپردہ بھی پراناہوکرپھٹ گیاہے مجھے خوف ہے کہ کہیں چورہی گھرمیں نہ گھس جائے ۔ شوہرمسکراتے ہوئے جواب دیتا:میرے ہوتے ہوئے بھلاتمہیں کیاخوف؟فکرنہ کرومیں… Continue 23reading دروازہ لگواددیا

پوری قوم قائد کی قوم

datetime 19  جنوری‬‮  2017

پوری قوم قائد کی قوم

قائداعظم کابینہ کے ا جلاس میں شرکت کے لیے تشریف لائے۔ وقت مقررہ پر بہت سے ارکان نہیں پہنچے تھے۔ قائداعظم نے گھڑی میں وقت دیکھا اور حکم دیا کہ ہال میں سے تمام خالی کرسیاں نکال دی جائیں اور اجلاس کا آغاز کردیا جائے۔ حکم پر عمل ہوا۔ بعد میں دیر سے آنے والے… Continue 23reading پوری قوم قائد کی قوم

گہرائی میں پھینکو

datetime 19  جنوری‬‮  2017

گہرائی میں پھینکو

ایک بچہ اس گندے پھٹے بوسیدہ بدبودار کمبل کو نہایت سلیقے سے تہہ لگا کر سنبھال رہا تھا جو اس کی والدہ اس کے دادا ابو کو گھر سے علیحدہ ایک کونے میں چارپائی پر لٹا کر اوڑھنے کیلئے دیتی تھی.. باپ نے پوچھا.. “بیٹا اس میلے کچیلے گندے کمبل کو اتنا سنبھال سنبھال کر… Continue 23reading گہرائی میں پھینکو

کنویں کے مینڈک

datetime 19  جنوری‬‮  2017

کنویں کے مینڈک

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک آدمی سمندر سے ایک مچھلی پکڑ کے لایا اور اسے اپنے گھر میں موجود کنویں میں ڈال دیا.اس کنویں میں مینڈکوں کی حکومت تھی۔ مینڈکوں نے جب ایک نئی چیز دیکھی تو پہلے تو وہ ڈرے گھبرائے دور دور گھومنے لگے۔ آخر ایک بڑے مینڈک نے ہمت دکھائی… Continue 23reading کنویں کے مینڈک

سب ایک ہی کشتی کے سوار ہیں

datetime 19  جنوری‬‮  2017

سب ایک ہی کشتی کے سوار ہیں

دو جماعتوں نے مل کر ایک جہاز کرایہ پر لیا۔ جہاز کی دو منزلیں تھیں۔ بالائی منزل پر اچھے اورشریف لوگ سورا ہو گئے۔ وہاں ہر قسم کی آسائشیں میسر تھیں پانی کا ذخیرہ تھا۔ شور و شغب بھی نہیں تھا۔ لوگ بھی بڑے پاک نہاد اور پاک باز تھے۔ ہر شخص فکر آخرت میں… Continue 23reading سب ایک ہی کشتی کے سوار ہیں

گنہگار بھگوڑے

datetime 19  جنوری‬‮  2017

گنہگار بھگوڑے

ابراہیم علیہ السلام کی عادت تھی کہ جب تک اپنے دستر خوان پرکسی مہمان کو نہ بٹھا لیتے کھانا نہیں کھاتے تھے۔ اکثر صبح اور شام کے وقت وہ شہر کے دروازے پر جا کر بیٹھ رہتے کہ کوئی مسافر مل جائے تو اسے اپنا مہمان بنائیں۔ اتفاق سے ایک دن کوئی مہمان نہ ملا… Continue 23reading گنہگار بھگوڑے

آپ کے بیٹے کو لنگڑا کر دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2017

آپ کے بیٹے کو لنگڑا کر دیا

بچہ جب لنگڑاتا اور روتا ہوا محل میں داخل ہوا تو اسے اس حالت میں دیکھ کر ملکہ کی آنکھوں میں خون اتر آیا وہ روتی چیختی بچے کے پاس گئی۔ اسے سخت چوٹ لگی تھی۔ کئی جگہوں سے خون بہہ رہا تھا اور گھٹنے کی ہڈی تو ٹوٹ چکی تھی۔بچہ تکلیف سے بے حال… Continue 23reading آپ کے بیٹے کو لنگڑا کر دیا

سب سے زیادہ دانش مند اور ہوشیار کون ہے؟

datetime 19  جنوری‬‮  2017

سب سے زیادہ دانش مند اور ہوشیار کون ہے؟

مجلس نبوی میں اجلا صحابہ مثلاً حضرت ابوبکر، حضرت عمر، حضرت عثمان، حضرت علی، حضرت عبدالرحمٰن بن عوف اور عبداللہ بن مسعود رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین جیسے اکابر حاضر ہیں۔ چشم فلک نے نہ تو کبھی ایسا میر مجلس دیکھا تھا نہ ایسے پاکیزہ و مقدس شرکا مجلس ۔ ایک انصاری نوجوان داخل ہوا… Continue 23reading سب سے زیادہ دانش مند اور ہوشیار کون ہے؟

1 777 778 779 780 781 782 783 784 785 786 787 929