جوتے باقی رہ جاتے ہیں
حضرت شیخ الہند رحمتہ اللہ علیہ نے تحریک ریشمی رومال کے دوران ارادہ فرما لیا کہ اب میں حرمین شریفین جاتا ہوں ایک دن آپ دارالعلوم دیوبند میں چارپائی پر بیٹھے دھوپ میں زمین پر پاؤں رکھے کسی کتاب کا مطالعہ کر رہے تھے ان دنوں علامہ محمد انور شاہ کشمیری حضرت کی عدم موجودگی… Continue 23reading جوتے باقی رہ جاتے ہیں











































