سبق بھی مفت میں نہیں ملت
بھولا چھٹی کے وقت دفتر سے گھر جانے کیلیے نکلا۔ تھوڑے ہی فاصلے پر اسے ایک آدمی نے رکنے کا اشارہ کیا اور لفٹ مانگی۔ آدمی حلیے سے پڑھا لکھا اور معزز معلوم ہوتا تھا لہٰذا اس نے اسے اپنے ساتھ موٹر سائیکل پر بٹھا لیا۔“کیوں نہ میں آپ کو ایک سبق آموز قصہ سناؤں؟… Continue 23reading سبق بھی مفت میں نہیں ملت









































