بادشاہ اور تین وزراء
ایک دن بادشاہ نے اپنے تین وزراء کو دربار میں بلایا اور تینوں کو حکم دیا کہ تینوں ایک ایک تھیلا لے کر باغ میں داخل ہوں۔اور وہاں سے بادشاہ کے لیے مختلف اچھےاچھے پھل جمع کریں۔وزراء بادشاہ کے اس عجیب حکم پر حیران رہ گئے اور تینوں ایک ایک تھیلا پکڑ کر الگ الگ… Continue 23reading بادشاہ اور تین وزراء











































