ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺳﺎﭨﮫ ﺩﺍﺅ ﭘﯿﭻ

datetime 13  جنوری‬‮  2017

ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺳﺎﭨﮫ ﺩﺍﺅ ﭘﯿﭻ

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﺸﺘﯽ ﻟﮍﻧﮯ ﮐﮯ ﻓﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﮦ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺳﺎﭨﮫ ﺩﺍﺅ ﭘﯿﭻ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯﺍﯾﮏ ﺩﺍﺅ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺸﺘﯽ ﻟﮍﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺷﺎﮔﺮﺩ ﭘﺮ ﻭﮦﺑﮩﺖ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺍﻧﺴﭩﮫ ﺩﺍﺅ ﺳﮑﮭﺎ ﺩﯾﮯﺍﻭﺭ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺩﺍﺅ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺱ ﺭﮐﮭﺎ ﯾﻌﻨﯽ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﻧﮧﺳﮑﮭﺎﯾﺎ -ﻭﮦ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ… Continue 23reading ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺳﺎﭨﮫ ﺩﺍﺅ ﭘﯿﭻ

دل کا سودا

datetime 13  جنوری‬‮  2017

دل کا سودا

عبداللہ بن سلام یہودیوں کا مشہور عالم تھا کتابوں میں انکا ذکر ہے کہ یہ بے حد ہوشیار اور چالاک انسان تھے۔۔مکالمے انداز گفتگو اور شیشے میں اتارنا انکے بائیں ہاتھ کا کمال تھا ۔ مناظر ایسا کہ سننے والا سنتا اوردیکھنے والا دیکھتا رہ جاتا ۔ یہودیوں نے سوچ بچار کے بعد عبداللہ بن… Continue 23reading دل کا سودا

آپ نے والی مصر کیوں مقرر کیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017

آپ نے والی مصر کیوں مقرر کیا

ایک مرتبہ خلیفہ ھارون الرشید قرآن کی تلاوت کر رھے تھے، جب اس آیت پر پہنچے جس میں فرعون کے بارے میں بتاتے ھے کہ وہ فخر کرتا ملک مصر اور نیل کے درختوں پر اور نیل پر۔تو ھارون الرشید پڑھتے پڑھتے رک گیے اور کچھ دیر بعد حکم دیا۔ ” تمام بغداد میں گشت… Continue 23reading آپ نے والی مصر کیوں مقرر کیا

ستر گایوں کے برابر قیمت

datetime 13  جنوری‬‮  2017

ستر گایوں کے برابر قیمت

محمد شاہ مکران کا ایک بادشاہ گذرا ہے-ایک مرتبہ وہ اپنے سپاہیوں کے ساتھ شکار کو نکلا -بادشاہ سلامت شکار کھیل رہے تھے -سپا ہیوں کے ہاتھ ایک بوڑھی عورت کی گائےآگئی -انہوں نے اسے ذبح کر کے اس کا گوشت بھون کر کھا لیا -بڑھیا نے کہا کہ مجھے پیسے دے دو تا کہ… Continue 23reading ستر گایوں کے برابر قیمت

ﺟﺎﻥ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ

datetime 13  جنوری‬‮  2017

ﺟﺎﻥ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺭﺑﺎﺭﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ۔ ” ﮐﯿﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﻣﻨﮩﻤﮏ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻋﻈﯿﻢ ﻟﺸﮑﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻃﺮﺍﻑ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺗﮏ ﻧﮧ ﮨﻮ۔؟” ﺩﺭﺑﺎﺭﯾﻮﮞ ﻧﮯ ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﮯ ﺗﻮﻗﻒ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﮩﺎ ” ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ۔۔۔ ! ۔ﻟﯿﮑﻦ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﺻﺮﺍﺭ… Continue 23reading ﺟﺎﻥ ﮐﺎ ﺧﻮﻑ

بڑا نام

datetime 13  جنوری‬‮  2017

بڑا نام

احساسِ کمتری میں مبتلا ایک شخص نے اپنا نام بدل دیا اور مشہور سلجوق حکمران ‘الپ ارسلان’ کا نام اختیار کیا۔ اس کا خیال تھا بڑا نام رکھ لینے سے وہ خود بھی بڑا ہو جائے گا۔ جب اس کے اس نئے اور بڑے نام کا لوگوں میں شہرہ ہُوا تو کسی نے اس سے… Continue 23reading بڑا نام

اُمّت کی آبرو

datetime 13  جنوری‬‮  2017

اُمّت کی آبرو

امام ابو حنیفہ کپڑے کی تجارت کرتے تھے۔ انھوں نے دُکان کے ملازم سے ایک تھان کی طرف اشارہ کرتے ہُوئے کہا۔ ” دیکھو یہ تھان ایک جگہ سے مسکا ہوا ہے، خریدار کو اُس کا یہ عیب ضرور بتا دینا اور اس سے اس کی نصف قیمت لینا۔” دکان کا ملازم مصروفیت میں بُھول… Continue 23reading اُمّت کی آبرو

اگر تھیلی پاس ہو تو

datetime 13  جنوری‬‮  2017

اگر تھیلی پاس ہو تو

ایک مست اور بے نیاز شخص کو کسی امیر نے کسی بات پہ خوش ہو کے انعام میں اشرفیوں کی تھیلی مرحمت کر دی۔ وہ اسے لے کر گھر کی طرف چل پڑا۔ یہ راستہ ایک ویران اور سنسان جنگل سے گزر کے اس شخص کے گاؤں پہنچتا تھا۔ اس نے سوچا کہ اشرفیوں کی… Continue 23reading اگر تھیلی پاس ہو تو

میں کھینچ لیتا ہْوں

datetime 13  جنوری‬‮  2017

میں کھینچ لیتا ہْوں

مامْون رَشید نے نہایت شان اور دبدبے سے حکْومت کی، اس کا دورِ حکومت خلفائے بنو عباس میں مثالی حیثیت رکھتا ہے۔ کسی مصاحب خاص نے مامون رشید سے پْوچھا۔ ” آخر آپ کی کامیابی کا راز کیا ہے؟” مامون رشید نے جواب دیا۔ ” چند بنیادی اْصول ہیں جن پر میں ہمیشہ کار بند… Continue 23reading میں کھینچ لیتا ہْوں

1 782 783 784 785 786 787 788 789 790 791 792 929