ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

اندھا بھی چراغ لے کر نکلا

datetime 27  جنوری‬‮  2017

اندھا بھی چراغ لے کر نکلا

ایک اندھا تھا‘ اپنے سر کے اوپر پانی کا گھڑا رکھ کر جا رہا تھا رات کا وقت تھا لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ رات کی تاریکی میں وہ اندھا اپنے ہاتھ میں ایک چراغ بھی لئے جا رہا تھا‘ کسی دوسرے آدمی نے اسے دیکھا تو وہ بڑا حیران ہوا وہ کہنے… Continue 23reading اندھا بھی چراغ لے کر نکلا

ماں کہتی ہےتو کون ہے؟

datetime 27  جنوری‬‮  2017

ماں کہتی ہےتو کون ہے؟

حضرت بایزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں آتا ہے کہ جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ کا قول ہے کہ جس طرح جبرائیل علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے فرشتوں میں امتیازی شان عطا فرمائی ہے اس طرح بایزید بسطامی کو اللہ رب العزت نے اولیاء میں امتیازی شان عطا فرمائی ہے اور یہ… Continue 23reading ماں کہتی ہےتو کون ہے؟

بادشاہ سلامت: آپ مجھے جیل میں بھیج دیں

datetime 27  جنوری‬‮  2017

بادشاہ سلامت: آپ مجھے جیل میں بھیج دیں

حضرت ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ کے حالات زندگی میں لکھا ہے کہ وقت کے بادشاہ نے ان سے کوئی فتویٰ مانگا مگر انہوں نے فتویٰ نہ دیا اسے غصہ آیا اور ان کو قید کر دیا‘ جب تین دن گزرے تو بادشاہ اپنے دربار میں بیٹھا تھا اس وقت ایک ایسا نوجوان جس کی… Continue 23reading بادشاہ سلامت: آپ مجھے جیل میں بھیج دیں

اگر میرے استاد کو ایک لاکھ احادیث یاد نہ ہوں تو تمہیں میری طرف سے تین طلاق

datetime 27  جنوری‬‮  2017

اگر میرے استاد کو ایک لاکھ احادیث یاد نہ ہوں تو تمہیں میری طرف سے تین طلاق

ابوزرعہ رحمتہ اللہ علیہ ایک محدث گزرے ہیں ان کی محفل میں ایک شاگردآیا کرتا تھا اس کی نئی نئی شادی ہوئی ایک دن محفل ذرا لمبی ہو گئی تو اس کو گھر جانے میں دیر ہو گئی جب وہ رات دیر سے گھر پہنچا تو بیوی الجھ پڑی کہ میں انتظار میں تھی تم… Continue 23reading اگر میرے استاد کو ایک لاکھ احادیث یاد نہ ہوں تو تمہیں میری طرف سے تین طلاق

کاکی اور روٹی

datetime 25  جنوری‬‮  2017

کاکی اور روٹی

حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ علیہ آج بھی قطب مینارکے قریب لیٹے ہوئے ہیں ان کے بارے میں بھی مشہور واقعہ ہے ان کے نام کے ساتھ قطب الدین بختیار کاکی کا لفظ لگایا جاتا ہے یہ ہندی لفظ ہے اس کا معنی روٹی‘ واقعہ یہ ہے کہ جب یہ پیدا ہوئے… Continue 23reading کاکی اور روٹی

ﺁﮒ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺩُﮬﻮﺍﮞ

datetime 25  جنوری‬‮  2017

ﺁﮒ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺩُﮬﻮﺍﮞ

ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭘﺘﮭﺮ ﺗﻮ ﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭼﻨﺪ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﺣﻀﺮ ﺕ ﺳﯿﺪﻧﺎ ﻭﮬﺐ ﺑﻦ ﻣﻨﺒﮧ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﺮﺽ ﮐﯽ ” : ﺣﻀﻮﺭ ! ﺟﺲ ﻗﺪﺭ ﻣﺼﯿﺒﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮨﮯ ۔ ﮐﯿﺎ ﮨﻢ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﻣﺼﯿﺒﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺩﻭ ﭼﺎﺭ ﮨﻮﺋﮯ؟ ” ﺁﭖ ﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ… Continue 23reading ﺁﮒ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺩُﮬﻮﺍﮞ

 ﺍﻭﻧﭧ ﮐﯽ ﮨﮉﯼ

datetime 25  جنوری‬‮  2017

 ﺍﻭﻧﭧ ﮐﯽ ﮨﮉﯼ

ﺣﺠﺎﺝ ﺑﻦ ﯾﻮﺳﻒ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻋﺮﺍﺑﯽ ‏( ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ‏) ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﺎ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺑﮭﯿﺠﺎ ، ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻣﺪﺕ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﮨﻞ ﻭﻋﯿﺎﻝ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﻗﯿﺎﻡ ﭘﺬﯾﺮ ﺭﮨﺎ ، ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﺳﮑﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ ﭘﮩﻨﭽﺎ ، ﻭﮦ ﺑﮭﻮﮎ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﻧﮉﮬﺎﻝ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺍﻋﺮﺍﺑﯽ… Continue 23reading  ﺍﻭﻧﭧ ﮐﯽ ﮨﮉﯼ

رزق کے چار دروازے ہیں

datetime 25  جنوری‬‮  2017

رزق کے چار دروازے ہیں

رزق کے چار دروازے ہیں۔ پہلے تین تو صرف مسلمانوں کے لیے ہیں اور چوتھا ساری دنیا کے لیے ہے یعنی مسلم، غیر مسلم ، بت پرست ، دہریے وغیرہرزق حاصل کرنے کا سب سے پہلا دروازہ نماز ہے۔ جو شخص بھی نماز کا اہتمام کرتا ہے اللہ پاک اس کو برکت والا رزق عطا… Continue 23reading رزق کے چار دروازے ہیں

میرے حصے کا جتنا رزق ہے وہ اللہ ایک بار ہی مجھے دے دے

datetime 25  جنوری‬‮  2017

میرے حصے کا جتنا رزق ہے وہ اللہ ایک بار ہی مجھے دے دے

ایک بار حضرت موسی اللہ سے ہمکلام ہونے جارہے تھےتو ایک تنگ دست انسان نے انہیں روک کر کہا …”اے اللہ کے نبی! جب آپ وہاں جائیں تو میری بھی عرضداشت پیش کیجئیے گا کہ میرے حصے کا جتنا رزق ہے وہ اللہ ایک بار ہی مجھے دے دے تاکہ میں ایک دن ہی سہی… Continue 23reading میرے حصے کا جتنا رزق ہے وہ اللہ ایک بار ہی مجھے دے دے

1 770 771 772 773 774 775 776 777 778 779 780 929