ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

طلباء کی ضیافت گویا نبیﷺ کی دعوت

datetime 31  جنوری‬‮  2017

طلباء کی ضیافت گویا نبیﷺ کی دعوت

سائیں توکل شاہ انبالوی رحمتہ اللہ علیہ کا دسترخوان بہت وسیع ہوتا تھا وہ اللہ کی رضا کیلئے اللہ کی مخلوق کو کھانا کھلایا کرتے تھے‘ ان کی طرف سے اذن عام تھا کہ جو آئے کھانا کھائے‘ چنانچہ غریب‘ مسکین اور نادار لوگ آتے اور کھانا کھا کر چلے جاتے تھے‘ ان کو ایک… Continue 23reading طلباء کی ضیافت گویا نبیﷺ کی دعوت

حفظ حدیث کی برکت

datetime 31  جنوری‬‮  2017

حفظ حدیث کی برکت

حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی نے بتایا کہ ان کے ایک تعلق والے دوست ہیں‘ وہ الحمد للہ حافظ الحدیث ہیں ایک دفعہ اپنے اسباق اور اپنی کیفیات کے بارے میں بیٹھے بتا رہے تھے‘ میں نے ان سے پوچھا کہ آپ بخاری شریف کے حافظ ہیں کیا آپ نے ان احادیث مبارکہ کی… Continue 23reading حفظ حدیث کی برکت

غلام حاضر ہے

datetime 31  جنوری‬‮  2017

غلام حاضر ہے

کسی شخص نے حضرت مولانا قاسم نانوتوی رحمتہ اللہ علیہ سے سوال پوچھا‘ حضرت! دین کی جو کتابیں آپ نے پڑھیں وہی کتابیں آپ کے دوسرے ساتھیوں نے بھی پڑھیں لیکن اللہ تعالیٰ نے جو مرتبہ آپ کو دیا ہے وہ کسی اور کو نہیں دیا اس کی کیا وجہ ہے؟ حضرت مولانا قاسم نانوتوی… Continue 23reading غلام حاضر ہے

مجھے نماز جنازہ بھی نہیں آتی تھی

datetime 31  جنوری‬‮  2017

مجھے نماز جنازہ بھی نہیں آتی تھی

ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر صاحب کے والد کا انتقال ہوا تو انہوں نے ایک عالم دین سے کہا کہ آپ نے جنازہ پڑھانا ہے۔ جنازے کے بعد اس پی ایچ ڈی ڈاکٹر نے زارو قطار رونا شروع کر دیا‘ لوگوں نے اسے تسلی دی کہ اس طرح کا صدمہ ہر آدمی کو پیش آتا… Continue 23reading مجھے نماز جنازہ بھی نہیں آتی تھی

گھوڑا پکڑ لیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

گھوڑا پکڑ لیا

ایک محدث دور دراز کا سفر کر کے کسی دوسرے محدث کے پاس گئے۔ وہ گھوڑا پکڑ رہے تھے مگر کپڑے میں یا کسی برتن میں کچھ سنگریزے ڈال کر گھوڑے کو اشارہ کیا کہ گھوڑے نے سمجھا کہ دانہ ہے وہ آ گیا تو اس شخص نے پکڑ لیا‘ مہمان محدث نے جب یہ… Continue 23reading گھوڑا پکڑ لیا

میں خزانوں کے منہ کھول دوں گا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

میں خزانوں کے منہ کھول دوں گا

طالب علم کے راستہ میں اکابرین کو مجاہدے بھی کرنے پڑے‘ اس وقت کی مشقتیں اٹھانا پڑیں‘ یہ ہرگز نہیں تھا کہ ان کو سہولتیں میسر نہیں تھیں‘ مثال کے طور پر سفیان ثوری اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ پڑھنے کیلئے ایک محدث کی خدت میں پہنچے ‘ فرماتے ہیں کہ ہم تینوں کے پاس… Continue 23reading میں خزانوں کے منہ کھول دوں گا

حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کی دستار فضیلت پر معذرت

datetime 31  جنوری‬‮  2017

حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کی دستار فضیلت پر معذرت

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمتہ اللہ علیہ نے زمانہ طالب علمی میں دورہ حدیث مکمل کیا تو مہتمم صاحب نے جلسہ کیلئے انتظات کئے کہ ہم دستاربندی کرواتے ہیں۔ حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ اپنے ساتھ پانچ سات شاگردوں کو لے کر حضرت شیخ الہند رحمتہ اللہ علیہ کی خدمت میں گئے اور وہاں… Continue 23reading حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کی دستار فضیلت پر معذرت

یہ دارالعلوم کا طالب علم نہیں

datetime 31  جنوری‬‮  2017

یہ دارالعلوم کا طالب علم نہیں

دارالعلوم دیوبند کے ابتدائی ذمہ داروں میں سے ایک شاہ رفیع الدین صاحب رحمتہ اللہ علیہ تھے‘ وہ ایک صوفی اور ذاکر شاغل بزرگ تھے‘ جب انہوں نے ذمہ داری سنبھالی تو ایک دن وہ دارالعلوم کے کنویں پر وضو کرنے کیلئے تشریف لے گئے اس وقت ایک طالب علم ان کے پاس آیا‘ اس… Continue 23reading یہ دارالعلوم کا طالب علم نہیں

شوق علم نیند اڑا دیتا ہے

datetime 31  جنوری‬‮  2017

شوق علم نیند اڑا دیتا ہے

امام محمد رحمتہ اللہ علیہ‘ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کے استاد بنے ہیں‘ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مجھے امام محمد رحمتہ اللہ علیہ کے پاس ایک رات گزارنے کاموقع ملا۔ فرماتے ہیں کہ عشاء کے بعد چراغ کے سامنے کتاب کھولی اور اس میں سے کچھ پڑھا‘ پھر چراغ بجھا… Continue 23reading شوق علم نیند اڑا دیتا ہے

1 765 766 767 768 769 770 771 772 773 774 775 929