ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ﮔﻮﺭﮐﻦ ﺑﺎﺑﺎ

datetime 2  فروری‬‮  2017

ﮔﻮﺭﮐﻦ ﺑﺎﺑﺎ

میں ﻧﮯ ﮔﻮﺭﮐﻦ ﺑﺎﺑﺎ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮔﻨﺎﮨﮕﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻗﺒﺮﻭﮞﮐﺎ ﺑﮭﯽﮐﭽﮫ ﺍﺣﻮﺍﻝ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ، ﺑﺎﺑﺎﺟﯽ ﺍﻓﺴﺮﺩﮦ ﻟﮩﺠﮯﻣﯿﮟ ﺑﻮﻟﮯ، ﺍﯾﺴﮯ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﯽ ﻗﺒﺮ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﮮ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﻘﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﯽ ﮬﮯ -ﻗﺒﺮﮐﯽ ﻣﭩﯽ ﺳﺨﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯﺗﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮ ﻗﺒﺮ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﺎﻭﭦ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﺟﮑﻞ ﻗﺒﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﮐﮭﻮﺩﺍﺋﯽ ﮐﮯﺩﻭﺭﺍﻥ ﺳﺎﻧﭗ ﺑﭽﮭﻮ ﮐﺎ ﻧﮑﻞ ﺁﻧﺎ… Continue 23reading ﮔﻮﺭﮐﻦ ﺑﺎﺑﺎ

حضرت جابرؓ کے کھانے میں برکتوں کا ظہور

datetime 2  فروری‬‮  2017

حضرت جابرؓ کے کھانے میں برکتوں کا ظہور

حضرت جابر بن عبداللہؓ ایک صحابی ہیں ان کی بیوی کے پاس بکری کا ایک چھوٹا سا بچہ تھا‘ خندق کھودی جا رہی تھی‘ ان کے دل میں خیال آیا کہ نبی علیہ السلام کئی دنوں سے خندق کھود رہے ہیں‘ پتہ نہیں کہ کھانا بھی ملا ہے یا نہیں‘ لہٰذا میں گھر میں کھانا… Continue 23reading حضرت جابرؓ کے کھانے میں برکتوں کا ظہور

ادھر دودھ کا ایک پیالہ ادھر اصحاب صفہ

datetime 2  فروری‬‮  2017

ادھر دودھ کا ایک پیالہ ادھر اصحاب صفہ

حضرت ابوہریرہؓ کئی کئی دنوں تک بھوکے رہتے تھے‘ وہ فرماتے تھے کہ ایک دن مجھے بھوک لگی ہوئی تھی‘ میں بھوک کی وجہ سے اتنا تنگ تھا میں نے سوچا کہ نماز عشاء پڑھ کر مسجد نبویؐ میں بیٹھ جاؤں گا اور کوئی اپنے گھر لے جا کر کھانا کھلا دے گا‘ ان حضرات… Continue 23reading ادھر دودھ کا ایک پیالہ ادھر اصحاب صفہ

صحت ہزار نعمت بھی باعث برکت بھی

datetime 2  فروری‬‮  2017

صحت ہزار نعمت بھی باعث برکت بھی

حضرت پیر مولانا ذوالفقار احمد نقشبندی نے ایک واقعہ سنایا کہ ہم لوگ ایک مرتبہ قزاقستان گئے تو ہمارے ساتھ امریکہ کے بھی کچھ دوست تھے۔ ایک جگہ میزبان نے علماء کو دعوت دی‘ اس نے ایک بکرا ذبح کر کے اس کا گوشت بھون کر سب کے سامنے رکھا‘  اب بھنا ہوا گوشت اچھا… Continue 23reading صحت ہزار نعمت بھی باعث برکت بھی

نسبت بیعت کی ترویج کاحکم نامہ

datetime 2  فروری‬‮  2017

نسبت بیعت کی ترویج کاحکم نامہ

حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی نے بتایا کہ حضرت خواجہ محمد عبدالمالک رحمتہ اللہ علیہ چوک قریشی والے اپنے آپ کو بکڑوال کہا کرتے تھے‘ بہت بڑے شیخ تھے‘ انہوں نے یہ واقعہ مسجد میں بیٹھ کر باوضو سنایا اور اس عاجز نے مسجد میں بیٹھ کر باوضو سنا‘ اب مسجد میں باوضو آپ… Continue 23reading نسبت بیعت کی ترویج کاحکم نامہ

ابومسلم خولانی رحمتہ اللہ علیہ کیلئے آگ گل گلزار بن گئی

datetime 2  فروری‬‮  2017

ابومسلم خولانی رحمتہ اللہ علیہ کیلئے آگ گل گلزار بن گئی

سیدنا حضرت صدیق اکبرؓ کے دور خلافت میں مسلیمہ کذاب نے نبوت کا دعویٰ کر دیا‘ اس کذاب نے مشہور تابعی حضرت ابومسلم خولانی رحمتہ اللہ علیہ کو کسی طرح گرفتار کر لیا اور کہا کہ تم میری نبوت کا اقرار کر لو‘ وہ کہنے لگے‘ ہرگز نہیں۔ وہ کہنے لگا کہ میں تجھے آگ… Continue 23reading ابومسلم خولانی رحمتہ اللہ علیہ کیلئے آگ گل گلزار بن گئی

وہ جبہ بھی کیسا بابرکت تھا

datetime 2  فروری‬‮  2017

وہ جبہ بھی کیسا بابرکت تھا

کتابوں میں لکھا ہے کہ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ نے خواب میں دیکھا کہ امام احمد بن حنبلؒ خلق قرآن کے مسئلہ کے بارے میں کچھ آزمائشیں آئیں گی لیکن اللہ تعالیٰ ان کو کامیاب فرما دیں گے۔ امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کے شاگرد بھی تھے‘… Continue 23reading وہ جبہ بھی کیسا بابرکت تھا

صاحب ولایت کی برکت

datetime 2  فروری‬‮  2017

صاحب ولایت کی برکت

ایک مرتبہ حضرت خواجہ فضل علی قریشی کے کھیت سے گندم نکالی گئی‘ وہی گندم پکتی تھی اور خانقاہ کے لوگ کھاتے تھے‘ الحمد للہ! اللہ تعالیٰ نے ہمارے ہاں بھی ایسا ہی سلسلہ بنا دیا ہے ہماری اپنی زمین کی گندم نکلتی ہے اور سارا سال علماء اور طلباء وہی گندم کھاتے ہیں۔ انہوں… Continue 23reading صاحب ولایت کی برکت

حضرت پیر مہر علی شاہ اور نسبت کی برکت

datetime 2  فروری‬‮  2017

حضرت پیر مہر علی شاہ اور نسبت کی برکت

حضرت پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں مشہور واقعہ ہے کہ وہ ایک مرتبہ حج پر تشریف لے گئے وہ تھکے ہوئے تھے حضرت نیعشاء کی نماز کے صرف فرض پڑھے اور سو گئے خواب میں نبی علیہ السلام کا دیدار نصیب ہوا۔ آپؐ نے فرمایا مہرعلی! تو نے فرض پڑھ… Continue 23reading حضرت پیر مہر علی شاہ اور نسبت کی برکت

1 760 761 762 763 764 765 766 767 768 769 770 929