ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

دولت عشق و محبت سے بچے بھی مالا مال

datetime 6  فروری‬‮  2017

دولت عشق و محبت سے بچے بھی مالا مال

نبی اکرامﷺ کی مقبولیت جس طرح مردوں اور عورتوں میں یکساں تھی اسی طرح بچوں میں بھی بے پناہ تھی چھوٹے بچے شمع رسالت کے پروانے تھے اور قربانی دینے میں بڑوں سے پیچھے نہ رہے۔ حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بدر کے میدان میں کھڑے تھے ان کے دائیں اور بائیں طرف… Continue 23reading دولت عشق و محبت سے بچے بھی مالا مال

حضرت زید بن حارثہؓ

datetime 6  فروری‬‮  2017

حضرت زید بن حارثہؓ

حضرت زید بن حارثہؓ زمانہ جاہلیت میں اپنی والدہ کے ساتھ ننھیال جا رہے تھے۔ بنوقیس نے وہ قافلہ لوٹا جس میں حضرت زید بھی تھے اور ان کو مکہ میں لا کر بیچ دیا۔ حکیم بن حزام نے اپنی پھوپھی سیدہ خدیجتہ الکبریٰ کیلئے خرید لیا۔ جب سیدہ خدیجہؓ کا نکاح نبی علیہ السلام… Continue 23reading حضرت زید بن حارثہؓ

حضرت مولانا مدنی رحمتہ اللہ علیہ کا عشق رسولﷺ

datetime 6  فروری‬‮  2017

حضرت مولانا مدنی رحمتہ اللہ علیہ کا عشق رسولﷺ

حضرت مولانا حسین احمد مدنیؒ دارالعلوم دیوبند میں پڑھاتے تھے اور مشاہرہ اتنا تھا کہ مشکل سے گزارا ہوتا تھا۔ جو کچھ ملتا گھر کی ضروریات میں لگ جاتا اسی وجہ سے حج بھی نہ کر سکے مگر دل میں تمنا بہت تھی‘ حتیٰ کہ کتابوں میں لکھا ہے کہ جب حج کے دن شروع… Continue 23reading حضرت مولانا مدنی رحمتہ اللہ علیہ کا عشق رسولﷺ

عشق و محبت خلوص امانت کا ضامن

datetime 6  فروری‬‮  2017

عشق و محبت خلوص امانت کا ضامن

جامع مسجد دہلی کے دروازے پر معذور آدمی بیٹھا بھیک مانگ رہا تھا‘ ایک انگریز وہاں مسجد کو دیکھنے کیلئے آیا‘ ہم نے بھی دیکھا کہ جامع مسجد کو انگریز دیکھنے کیلئے آتے جاتے ہیں‘ وہ انگریز بڑا عہدہ رکھتا تھا‘ جب وہ اس فقیر کے پاس سے گزرا تو اس نے سلوٹ مارا تاکہ… Continue 23reading عشق و محبت خلوص امانت کا ضامن

ہرن کے بچہ پر نگاہ رحمت

datetime 6  فروری‬‮  2017

ہرن کے بچہ پر نگاہ رحمت

حضور پاکﷺ ایک دفعہ مدینہ طیبہ سے باہر تشریف لے جا رہے تھے‘ ایک یہودی نے ہرنی پکڑی ہوئی تھی‘ آپؐ جب قریب سے گزرے تو اس ہرنی نے آپؐ سے کہا! اے اللہ کے نبیؐ مجھے اس نے پکڑ لیا ہے اس سامنے والے پہاڑ میں میرا بچہ ہے اور اس کو دودھ پلانے… Continue 23reading ہرن کے بچہ پر نگاہ رحمت

حضرت ابن عمرؓ اور اتباع رسولﷺ

datetime 6  فروری‬‮  2017

حضرت ابن عمرؓ اور اتباع رسولﷺ

ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن عمرؓ حج کیلئے سفر پر چلے تو راستہ میں انہوں نے اپنی سواری کو ایک جگہ پر روکا‘ نیچے اترے اور ویرانے میں ایک طرف کو اس طرح گئے جیسے کوئی آدمی قضائے حاجت کیلئے جاتا ہے پھر ایک جگہ پر بیٹھ گئے یوں لگتا تھا فراغت حاصل کرنے کے… Continue 23reading حضرت ابن عمرؓ اور اتباع رسولﷺ

دربارشاہی میں حضرت حذیفہؓ کا سنت پر عمل

datetime 6  فروری‬‮  2017

دربارشاہی میں حضرت حذیفہؓ کا سنت پر عمل

مشہور روایت ہے کہ حضرت حذیفہ بن الیمانؓ فارس تشریف لے گئے‘ دعوت کھانے کے دوران ایک لقمہ نیچے گر گیا انہوں نے اس لقمہ کو اٹھایا اور صاف کر کے کھالیا‘ بعض نے کہا یہاں کے امراء اس عادت کو ناپسند کرتے ہیں آپؓ نے یہ لقمہ اٹھایا اور صاف کر کے کھایا‘ فرمانے… Continue 23reading دربارشاہی میں حضرت حذیفہؓ کا سنت پر عمل

روزہ رکھئے مگر سنت کے مطابق

datetime 6  فروری‬‮  2017

روزہ رکھئے مگر سنت کے مطابق

حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی نے ایک واقعہ سنایا کہ 1973ء کی بات ہے کہ ایک آدمی اس عاجز کو ملنے آیا وہ سولہ سال سے مسلسل روزے رکھ رہا تھا‘ میرے دوست بڑے حیران ہوئے کہ یہ سولہ سال سے مسلسل روزے رکھ رہا ہے میں نے کہاکہ یہ کام اتنا مشکل نہیں… Continue 23reading روزہ رکھئے مگر سنت کے مطابق

اتباع نبویﷺ میں پریشانی کا حل

datetime 6  فروری‬‮  2017

اتباع نبویﷺ میں پریشانی کا حل

پیر ذوالفقار نقشبندی نے ایک واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ ایک مرتبہ فیصل آباد سے ایک خاتون آئی میری اہلیہ نے مجھے کہا کہ اس کی بات ضرور سنیں بڑی پریشان ہے اور جب سے آئی ہے رو رہی ہے اس کو ٹائم دیا‘ پردے میں بیٹھ کر بات کرنے لگی کہ میرا خاوندبڑی مل… Continue 23reading اتباع نبویﷺ میں پریشانی کا حل

1 755 756 757 758 759 760 761 762 763 764 765 929